ویڈیوز دورہ تاجکستان، شہباز شریف کے ساتھ گارڈ آف آنر کے دوران کیا ہوا؟ صدارتی محل آمد پر شہباز شریف کے اعزاز میں گارڈ آف آنر کی تقریب منعقد کی گئی، وزیراعظم شہبازشریف کا تاجک کابینہ سے تعارف کرایا گیا۔
ویڈیوز ’ٹیم میں تعصب کی باتیں ٹھیک نہیں ہیں‘ سبز پرچم کے لیے کھیلتے ہیں، پرفارمنس بری کے بعد تنقید کیلئے تیار ہیں، کرکٹر محمد رضوان
ویڈیوز وزیراعظم تاجکستان کے دورے پر روانہ دو روزہ دورے میں وزیراعظم شہباز شریف تاجکستان کے صدر امام علی رحمان سے ملاقات کریں گے۔
ویڈیوز مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت ملتوی سپریم کورٹ نے مخصوص نشستوں سے متعلق درخواستوں کی سماعت 9 جولائی تک ملتوی کردی۔
ویڈیوز عمران خان کی حراست کا فیصلہ من مانی قرار نظربندی یکطرفہ اور بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہے، یو این ورکنگ گروپ
ویڈیوز شرجیل میمن کا گورنر سندھ سے استعفے کا مطالبہ صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے ایم کیو ایم کی قیادت سے معافی کا مطالبہ کردیا۔
ویڈیوز ’گورنر سندھ فوری طور پر استعفیٰ دیں‘ ایم کیو ایم پاکستان کی قیادت ذوالفقار علی بھٹو کے خلاف بیان پر معافی مانگے، رہنما پیپلزپارٹی شرجیل میمن
ویڈیوز ’ملکی تاریخ کا بدترین بجٹ منظور کیا گیا‘ حکومت کو سب سے پہلے اپنے اخراجات کم کرنے چاہیے تھے، سینئر سیاستدان شاہد خاقان عباسی
ویڈیوز ’56 ہزار نوکریاں 50 سال سے بانٹی جارہی ہیں‘ قانون کہتا ہے ایک سے 15 اسکیل کی نوکریاں مقامی لوگوں کو دی جائیں، چیئرمین ایم کیو ایم خالد مقبول
ویڈیوز لاہور میں موسلادھار بارش محکمہ موسمیات کی جانب سے آئندہ 24 گھنٹوں میں وقفے وقفے سے دوبارہ موسلا دھار بارش کی مزید پیشگوئی
ویڈیوز پی ٹی آئی میں فارورڈ بلاک سے متعلق بیرسٹر گوہر کا بیان اختلاف رائے ہوسکتا ہے، ہر کسی کی اپنی سوچ ہوتی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر
ویڈیوز کراچی میں گرمی کب کم ہوگی؟ اہم خبر کراچی کے موسم سے متعلق محکمہ موسمیات نے بھی اہم بیان جاری کردیا۔
ویڈیوز صدر آصف زرداری نے بجٹ پر دستخط کر دیے صدر مملکت آصف علی زرداری نے بجٹ 25-2024 کی منظوری دے دی، صدر کی منظوری کے بعد بجٹ کل سے نافذ العمل ہوگا۔
ویڈیوز کراچی میں پکنگ پر جانے والی بس کو خوفناک حادثہ کراچی کے علاقے ماڑی پور میں بس الٹنے کے حادثے میں سات افراد جاں بحق ہوگئے۔
ویڈیوز توہین عدالت کا نوٹس ختم، فیصل واڈا سجدہ ریز چیف جسٹس نے کہا کہ ہم آپ کی بہت عزت کرتے ہیں، فیصل واڈا کی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو
ویڈیوز مصطفیٰ کمال اور فیصل واڈا کی معافی، چیف جسٹس کا بڑا بیان چیف جسٹسس نے مصطفیٰ کمال اور فیصل واڈا کی معافی قبول معافی قبول کرتے ہوئے کیا کہا؟
ویڈیوز کراچی میں مزید بارشیں کب ہوں گی؟ گرمی کے ستائے شہر قائد کے باسیوں کے لیے محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنادی گئی۔
ویڈیوز ’آئین کہاں سے شروع ہوتا ہے؟‘ چیف جسٹس برہم چیف جسٹس پاکستان فائز عیسیٰ سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نسشتوں سے متعلق درخواست پر سماعت کررہے تھے۔
Maleeha Lodhi مقبوضہ کشمیر کے انتخابات بھارتی پالیسیز کے خلاف کشمیری مزاحمت کی آواز کیسے بن سکتے ہیں؟ ملیحہ لودھی